سنسکرت میں لفظ "چَرِت ویَ + کَن" سے ماخوذ اردو میں چارہ بنا۔ قیاس کیا جاتا ہے کہ پراکرت میں لفظ "چرے اووان" سے بھی ماخوذ ہے اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٥٨٢ء میں "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔