اجیر

( اَجِیر )
{ اَجِیر }
( عربی )

تفصیلات


اجر  اَجِیر

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٧٢ء کو "ہشت بہشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - مزدور، نوکر۔
"مرے پاس خسرے کی صفائی میں بہت سے اجیر تھے۔"      ( ١٩٠٣ء، لیکچروں کا مجموعہ، نذیر، ٤٣٧،٢ )
صفت ذاتی
جمع   : اُجَرا [اُجَرا]
جمع غیر ندائی   : اَجِیْروں [اَجی + روں (و مجہول)]
١ - اجرت پر کام کرنے والا۔
"مضمون نگار آپ تلاش کر دیجیے مفت کے نہیں بلکہ اجیر۔"      ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٩، ٢٥، ١٠ )
  • مَزْدُوْر
  • نَوْکَر
  • چاکَر
  • surfeit
  • indigestion;  flatulence;  nausea