رشیق

( رَشِیق )
{ رَشِیق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو دل یا نگاہ کو بھلا لگے، خوبصورت، عمدہ۔