١ - نیلا کنول، کنول، چمچی کا اگلا گہرا حصہ، فن رقص، تالاب، جھیل، چشمہ، بدمستی، خمار، نشہ، ایک حصہ، لڑائی، جنگ و جدل، اتفاق، ملاپ، میل، جوڑ، پنجرا، قفس، کرہ ہوائی، آسمان، چرخ، تیر، تلوار کا پھل، تلوار کی نیام، نقارہ، دمامہ، دمامے کا چمڑا، ایک قسم کا سانپ، ایک قسم کا بگلا۔