سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
اچکی
(
اُچَکّی
)
{ اُچَک + کی }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
اُچَکّا
اُچَکّی
اُچَکّا کی تانیث ہے۔ ١٨٣٤ء کو "مثنوی اپورب کشن کنور" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
جنسِ مخالف : اُچَکّا [اُچَک + کا]
جمع : اُچَکِّیاں [اُچَک + کِیاں]
تفضیلی حالت : اُچَکِّیوں [اُچَک + کِیوں (و مجہول)]
١ - مؤنث چور، اچکا کی تانیث۔
"اکے تھے مگر وہ اُچکی سواری سمجھی جاتی تھی۔" رجوع کریں: اُچَکَّا ( ١٩٤٢ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ٢٢٧ )
چور
(سنسکرت)
بَدمُعَاش
immovable either from strength or weakness
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر