حکم نامہ

( حُکْم نامَہ )
{ حُکْم + نا + مَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے۔