حتمی

( حَتْمی )
{ حَت + می }
( عربی )

تفصیلات


حتم  حَتْم  حَتْمی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حتم' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے'حتمی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٨٤ء میں "شمع اور دریچہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - لازمی، یقینی، مضبطوط، قطعی، مستقل۔
"بٹن دبائیے اور مشکل سے مشکل سوال کا حتمی جواب فوری طور پر حاضر ہے"      ( ١٩٨٤ء، شمع اور دریچہ، ٤٤ )