پے[2]

( پے[2] )
{ پے }
( انگریزی )

تفصیلات


Pay  پے

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٤ء کو "نظم بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - تنخواہ، مشاہرہ۔
"اس دوران بیگم نے اِن صاحبزادے کی طرف دیکھ کر . کہا اور ہم پے دیکھیں گے"      ( ١٩٦٩ء، افسانہ کر دیا، ٦١ )
  • pay