جولا

( جُولا )
{ جُو + لا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جوا، وہ لکڑی جو ہل یا گاڑی چلانے والے بیلوں کے کندھے پر رکھی جاتی ہے۔