پیازہ

( پِیازَہ )
{ پِیا + زَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گنٹھی، بعض پودوں کی وہ جڑ جو موٹی ہو کر پیاز کی گنٹھی بناتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - گنٹھی دار۔