١ - [ طب ] جاندار کے جسم میں سفید جسیمے بہت بڑی تعداد میں ہلاک ہو جاتے ہیں ان کے ٹوٹنے پھوٹنے میں جو مادہ بنتا ہے اِسے پیپ کہتے ہیں یہ سفید زردی مائل کبھی کبھی سیاہ عموماً رقیق کسی بھی پھوڑے پھنسی زخم (کان، ناک، دانت) سے خارج ہوتا ہے۔ مادہ، مواد، ریم، راد، رطوبت۔
"اگر ناسور کھلا ہوا ہو تو اس کو نچوڑ کر پیپ نکالو۔"
( ١٩٤٧ء، جراحیات زہراوی، ١٥ )