ناغہ

( ناغَہ )
{ نا + غَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خالی جگہ یا وقت، غیاب، وقفہ۔
صفت ذاتی
١ - خالی، کھوکھلا، غائب؛ موتوف، برطرف، معطل۔
  • vacant
  • void;  blank;  absent;  unemployed