خوش تقریر

( خوش تَقْرِیر )
{ خُش (و معدولہ) + تَق + رِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خوش کلام، شیریں گفتار، میٹھی باتیں کرنے والا، مٹھ بولا۔