٢ - عربوں کی ایک رسم جس میں مجمع عام میں کسی کو عامہ یا ٹوپی دی جاتی جس کا مطلب یہ ہوتا کہ جس کو یہ ٹوپی یا پگڑی دی گئی وہ دینے والے کی پناہ میں آ جاتا تھا، جب تک وہ اس دینے والے کے ساتھ رہتا تب تک اس کی عزت و آبرو کا وہ دینے والا ذمہ دار ہو جاتا تھا۔
"محتسب تقی الدین کے حق میں امیرین مکہ ریشہ اور عطیفہ کی جانب سے سرحسب ادا ہو چکی تھی۔"
( ١٩٥١ء، سفرنامہ ابن بطوطہ، ١٦٣:١ )