سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
لوٹن
(
لوٹَن
)
{ لو (و مجہول) + ٹَن }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا سفید کبوتر جس کے سر پر ہاتھ لگا کر چھوڑ دیں تو وہ لوٹنیاں کھانے لگتا ہے، اس کی دو قسمیں ہوتی ہیں ایک قلمی جو ذرا سمی ٹھیس سے لوٹنے لگتا ہے دوسرا دستی جو ہاتھ میں لینے سے لوٹنے لگتا ہے، قلابازیاں کھانے والا کبوتر۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلابازیاں لگانے والا، پچھاڑیں کھانے والا۔
لوٹن دیا
لوٹن سجی
لوٹن کبوتر
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر