چنا

( چَنا )
{ چَنا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک مشہور اناج یا غلہ جو کئی قسم کا ہوتا ہے اور کئی طرح سے کھایا جاتا ہے اس کی ایک قسم کابلی بھی ہے جس کا دنہ قدرے بڑا اور گول ہوتا ہے( چنے کو بھون کر یا ابال کر بھی کھاتے ہیں بیسن اور دالیں بھی بناتے ہیں)، نخود۔