لیموں

( لِیمُوں )
{ لی + مُوں }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تُرنج کے نوع کا گول رسیلا پھل جس کا ترش عرق عام طور پر کھانوں میں استعمال ہوتا ہے، ایک کھٹا پھل۔