لین[1]

( لِین[1] )
{ لِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرمی، ملائمت، (ہیجّے کی صورت)، (قواعد) واؤ اور یائے تحتانی ساکن جس کا ماقبل مفتوح ہو، کھجور کے درخت کی ایک قسم۔