موافقت

( مُوافِقَت )
{ مُوا + فِقَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مطابقت، حیثیت یا شان وغیرہ میں باہم یکسانیت، برابری، ساتھ، مزاج یا طبیعت وغیرہ کی مناسبت، ہم آہنگی۔