ٹوہ

( ٹوہ )
{ ٹوہ (واؤ مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصل معنی میں ہی عربی رسم الخط میں ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : ٹوہیں [ٹو (واؤ مجہول) + ہیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ٹوہوں [ٹو (واؤ مجہول) + ہوں (واؤ مجہول)]
١ - کھوج؛ جستجو، طلب، تلاش۔
"تجسس اور ٹوہ فطرت انسانی کا خاصہ ہے"      ( ١٩٣٨ء، کتاب العلم، ٤٣ )
  • feeling (for)
  • feeling
  • touching;  touch;  searching
  • search