لوح محفوظ

( لَوحِ مَحْفُوظ )
{ لَو (واؤ لین) + حے + مَح (فتحہ م مجہول) + فُوظ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عرش الٰہی پر وہ تختی جس پر خداوند کریم نے ازل سے ابد تک ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں۔ وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوءی تغیروتبدل نہیں ہو سکتا نیز قلم الٰہی بھی اس سے مراد لیتے ہیں۔