سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
لونگ[2]
(
لَونْگ[2]
)
{ لَونْگ (واؤ لین، ن غنہ) }
(
سنسکرت
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
١ - گرم مسالے کے ایک درخت کی کلی جو بہت خوشبودار اور ذائقے میں بہت تیز ہوتی ہے اور جسے کھلنے سے پہلے توڑ کر سکھا لیا جاتا ہے، کرن، قرنفل، 2،ناک یا کان کے ایک زیور کا نام، ناک کی کیل۔
لونگ پشپ
(سنسکرت)
لونگ چڑا
(سنسکرت)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر