لہریا

( لَہْرِیا )
{ لَہ (فتحہ ل مجہول) + رِیا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ خنجر نما نشان جو متواتر بنے ہوئے ہوں، نکیلی شکلوں کا زنجیرہ، مثلثوں سے بنی ہوئی بیل، بل کھاتی ہوئی لکیر۔
صفت ذاتی
١ - آڑی، ترچھی، دھاریوں کا لہردار، دھاری دار۔