منیب

( مُنِیب )
{ مُنِیب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حق کی طرف لوٹنے والا، نائب مقرر کرنے والا، وہ آدمی جس کا کوئی نائب ہو، ساہوکار کا مُنشی اور خزانچی، حساب کتاب رکھنے والا، مُنِیم۔