لیفٹیننٹ

( لیفْٹِینَنْٹ )
{ لیف (یائے مجہول) + ٹی + نَنْٹ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عسکری) کمانڈر سے نیچے کا افسر، نائب کپتان، قائم مقام نائب۔