مسلسل

( مُسَلْسَل )
{ مُسَل + سَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وضع کا گوٹا یا چھالر، ایک عمدہ نازک کپڑا۔
صفت ذاتی
١ - زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر بند۔2۔(زلف کی صفت) دراز، لمبی، بٹی یا گوندھی ہوئی۔
متعلق فعل
١ - متواتر، رکاوٹ کے بغیر، لگاتار، پے در پے، تسلسل کے ساتھ، پیہم۔