موجبہ

( مُوجِبَہ )
{ مُو + جِبَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (منطق) اثباتی، مثبت، اقراری جس میں ہونا ظاہر کیا جائے (نہ ہونا، نہ ہو) شابیہ کا نقیص، ضروری چیز، بڑی فوری چیز اچھی یا بری، بڑی نیکی یا برائی جس کا صلہ اگلے جہان میں لے گا؛ قطب جنوبی سے نکلنے والی روشنی۔