مسٹر

( مِسْٹَر )
{ مِس + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی میں ایک تعظیمی کلمہ جو نام سے پہلے شامل کرتے یا خطاب کرتے وقت تنہا بولتے ہیں (طنزاً) انگریزی دان شخص، چناب کا قائم مقام۔