مشاہدہ گاہ

( مُشاہَدَہ گاہ )
{ مُشا + ہَدَہ + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مشاہدہ کرنے کی جگہ (مجازاً) تجربہ گاہ۔