تلفظ

( تَلَفُّظ )
{ تَلَف + فُظ }
( عربی )

تفصیلات


لفظ  لفظ  تَلَفُّظ

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٩ء کو "دستورالعمل مدرسین" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - حروف یا الفاظ کا ادا کرنا۔
"انٹرنس کلاس میں جو صاحب انگریزی پڑھاتے تھے ان کا لفظ بہت صاف تھا۔"      ( ١٩٠٠ء، شریف زادہ، ١٧ )
٢ - زبان، طرز ادا
"شا" نام عرب میں کوئی مقام نہیں اس کو عرب اپنے تلفظ میں کیا کہتے ہیں?      ( ١٩١٥ء، ارض القرآن، ٦٤:١ )
  • اُچَّارن
  • pronunciation
  • articulation
  • utterance
  • expression