رائلٹی

( رائِلٹی )
{ را + اِل (کسرہ ا مجہول) + ٹی }
( انگریزی )

تفصیلات


Royalty  رائِلٹی

انگریزی سے ماخوذ ہے اور اپنے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٦٦ء میں روزنامہ جنگ، کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ مقرر(فی صد) رقم جو مصنف کو ناشر قیمتِ فروخت یا منافع پر ادا کرتا ہے۔
"ادیب کو کم سے کم رائلٹی دس فیصد کے حساب سے ملتی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، نومبر، ٣٢ )
  • مُعَاوِضَہ
  • عِوَضْ
  • ٹھیکَہ
  • royalty