رائل

( رائِل )
{ را + اِل }
( انگریزی )

تفصیلات


Royal  رائِل

انگریزی زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - شاہی، (مجازاً) عظیم، وقیع، پرشکوہ۔
"رائل ایشیاٹک سوسائٹی کے فیلو تھے۔"      ( ١٩٣٨ء، حالاتِ سرسید، ٣٨ )
  • royal