ربڑ

( رَبَڑ )
{ رَبَڑ }
( انگریزی )

تفصیلات


Rubber  رَبَڑ

انگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے اردو میں اپنے اصل مفہوم اور حیثیت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٨٧٦ء میں "مصباح المساحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ربر جس سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سیاہی یا پنسل کے نشانات مٹانے میں بھی استعمال ہوتا ہے۔
"نامیاتی مرکبات کثرت سے جراثیم کُش اشیاء ربڑ، کاغذ . مختلف صنعتوں میں استعمال ہوتے ہیں"      ( ١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ١٠ )
  • (colloq.) Rubber