مصدق

( مُصَدِّق )
{ مُصَد + دِق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سچ جاننے والا نیز سچائی کی تصدیق کرنے یا گواہی دینے والا، سچ ثابت کرنے والا، جو تصدیق کرے۔