مشہور زمانہ

( مَشْہُورِ زَمانَہ )
{ مَش + ہُو + رے + زَما + نَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عالمگیر شہرت رکھنے والا، دنیا بھر میں مشہور۔