مصاف

( مَصاف )
{ مَصاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - صف آرائی کی جگہیں، پریڈ جمانے کا مقام، (مجازاً) میدانِ جنگ۔