سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مشین
(
مَشِین
)
{ مَشِین }
(
انگریزی
)
تفصیلات
معانی
مرکبات
اسم نکرہ
١ - کل (آلہ) جس کے ذریعے کوئی کام آسانی سے اور جلدی کیا جائے، اس میں کئی پرزے ہوتے ہیں اور ہر پرزہ اپنا اپنا کام کرتا ہے، کلیں چھوٹی بڑی ہوتی ہیں اور مختلف صورتوں میں کام آتی ہیں۔
٢ - محرک پرزہ یا کل۔
مشین ساز
مشین شاپ
(انگریزی)
مشین گن
(انگریزی)
مشین خانہ
مشین مین
(انگریزی)
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر