مسام

( مَسام )
{ مَسام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جلد کے مہین سوراخ جن سے پسینہ نکلتا ہے۔