چوبیس

( چَوبِیس )
{ چَو (و لین) + بِیس }

تفصیلات


سنسکرت زبان کے لفظ 'چتر' سے ماخوذ 'چو' کے ساتھ ہندی صفت عددی 'بیس' لگانے سے 'چوبیس' بنا۔ ١٤٢١ء کو "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت عددی ( واحد )
١ - بیس اور چار کا مجموعہ، وہ عدد جو تیئیس کے بعد اور پچیس سے پہلے آتا ہے۔
"اناج تیئیس چوبیس سیر کے قریب بن گیا۔"      ( ١٩٧٣ء، جہان دانش، ٨٥ )
  • twenty four