٢ - ذاتی، خاندانی یا قومی فخر پر مشتمل شعر وغیرہ جو میدان جنگ میں حریف کو مرعوب کرنے یا رفیقوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے پڑھے جائیں۔
"حضرت کے رجز احادیث میں موجود ہیں" "اس کی شاعری میں انسان کی عظمت کے رجز نہیں ملتے"
( ١٩٨٠ء، لیکچروں کا مجموعہ، ٢٠٨:١ )( ١٩٨٦ء، ن۔م۔ راشد ایک مطالعہ، ١٦٥ )