سیار

( سَیّار )
{ سَیْ + یار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پہیہ دار دخانی گاڑی (لوکو موٹیو)؛ گردش کرنے والا سیارہ۔
صفت ذاتی
١ - زیادہ سیر کرنے والا، جابجا پھرنے یا گھومنے والا، مسافر۔
  • A wanderer
  • a person taking the air or travelling for amusement
  • wandering
  • moving