١ - وہ گڑھا جو قلعے کے گرد کھودتے ہیں، کھائی؛ وہ آڑ یا محفوظ مقام جو جنگ میں نشانہ بازی یا دفاع وغیرہ کی غرض سے سپاہیوں کے لیے مقرر کی جائے، وہ فوج جو مورچے پر لڑنے کے لیے رہتی ہے؛ سڑکوں پر بنائے گئے چیک پوسٹ، وہ مقام جہاں گاڑیوں کی آمد و رفت روک کر معائنے کے بعد آگے بڑھنے کی اجازت دی جاتی ہے، سوراخ۔