مورتی

( مُورْتی )
{ مُور + تی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم تصغیر
١ - مُورَت، پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجمہ، اوتار، ظہور۔