تنوع

( تَنَوُّع )
{ تَنَوْ + وُع (ضمہ و مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


ںوع  نَوع  تَنَوُّع

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعل سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں ١٨٦٩ء کو شیفتہ کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بوقلمونی، قسم قسم کا ہونا، رنگ برنگ کا ہونا۔
"ابن رشد کی تصنیفات کی کثرت، تنوع، جدت مضامین، تحقیق و تنقید . حیرت خیز ہے۔"      ( ١٩١٤ء، شبلی، مقالات، ٤٩:٥ )
  • variety
  • diversity