معجل

( مُعَجَّل )
{ مُعَج + جَل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ مہر جس میں مہلت نہ ہو، یعنی نکاح کے فوراً بعد ادا کیا جائے۔
صفت ذاتی
١ - فوراً، جلد، ہاتھوں ہاتھ، جلدی کیا گیا۔