زائل

( زائِل )
{ زا + اِل }
( عربی )

تفصیلات


زول  زائِل

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٧٨٤ء کو "دیوان درد" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع غیر ندائی   : زائِلوں [زا + اِلوں (واؤ مجہول)]
١ - دور ہونے والا، مٹ جانے والا، معدوم ہونے والا۔
"وہ تو ہوا میں زائل ہو گئے"      ( ١٩٨٦ء، حوالہ مکھ، ٢٠٦ )
  • Passing away
  • ceasing to be or exist
  • failing
  • perishing
  • vanishing
  • waning
  • declining;  transient;  nonexistent