٤ - ایک فرقہ جس کا رہنما و بانی حسن بن صباح بتایا جاتا ہے، اس نام کی وجہ تسمیہ یہ بتائی جاتی ہے کہ حشیشیین، لوگوں کو بھنگ پلا کر اپنی بنائی ہوئی فرضی جنت میں لے جاتے تھے، حشیشی فرقہ، حشیشیین کا فرد، حشیشی۔
"بعض درویش تو مثل فرقہ حشیش جس کا ذکر کسی مقام پر آگے آوے گا، مذہبی دل سوزی پیدا کرنے کے لیے محرک اندرونی استعمال میں لاتے ہیں"
( ١٨٨١ء، کشاف اسرار المشائخ (ترجمہ)، ٢٢ )