چیک[2]

( چیک[2] )
{ چیک (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


Check  چیک

انگریزی زبان کا لفظ 'Check' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٢ء کو "معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - جانچ پڑتال، چھان بین، تنقیع، جائزہ۔
"احمد بھائی چیک کرنے آئے تو کسی کا بھی کام چالو ہوا، وہی دکھا دیا۔"      ( ١٩٦٢ء، معصومہ، ٣٢ )
  • cheque