چھتر

( چھَتَّر )
{ چھَت + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بادشاہوں اور دوسری بزرگ و معز ہستیوں کے سر پر سایہ کرنے والی بڑی چھتری، بڑا چھاتا۔
  • a shed