آفس

( آفِس )
{ آ + فِس }
( انگریزی )

تفصیلات


یہ اصلاً انگریزی کا لفظ ہے اور انگریزی سے اردو میں اصلی حالت اور معنی کے ساتھ مستعمل ہے۔ انگریزی زبان میں Office ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢١ءمیں اکبر کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : آفِسز [آفِسز]
جمع غیر ندائی   : آفِسوں [آ + فِسوں (واؤ مجہول)]
١ - دفتر، وہ کمرہ یا مکان جو کسی خاص نجی یا سرکاری کام کے لیے مختص ہو، سرشتہ، صیغہ۔
 ادھر مولوی کس مپرسی میں تھے نہ آفس میں تھے اور نہ کرسی میں تھے      ( ١٩٢١ء، اکبر، کلیات، ٨١:٤ )
  • office